27.01.12

پاکستان

News image

سیکولر نظام دکھوں کا مداوا نہیں ،اس نے بشریت کو حقوق دینے کی

پاکستان | جمعہ، 27 جنوری، 2012

مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل علامہ راجہ ناصر عباس جعفری نے کہا ہے کہ اس وقت جہان اسلام میں جو سب سے بڑی تبدیلی نظر آرہی ہے وہ دین اور سیاست میں جدائی ہے ، یہ تبدیلی انتہائی خطر ناک ہے ، دیندار لوگوں کو مساجد کے حجروں اور اور مدرسوں میں محدود کر کے اقتدار ان لوگوں کو سونپ دیا ...

تفصیل سے
مزید خبریں: پاکستان

ایران

News image

ملت ایران ایک بار پھر دشمنوں کو مایوس کرے گي

جمہوری اسلامی ایران | جمعہ، 27 جنوری، 2012

تہران کی مرکزی نماز جمعہ آیت اللہ سید احمد خاتمی کی امامت میں ادا کی گئی۔ تہران کے خطیب جمعہ نے لاکھوں نمازیوں سے خطاب میں یورپ کی جانب سے ایران کے تیل کے بائيکاٹ کو کم اہمیت قرار دیتے ہوئے کہا کہ اس بائيکاٹ سے ایران کی ترقی پر کوئي اثر نہیں پڑے گا۔ آیت اللہ سید احمد خاتمی نے یورپی یونین کے اس ...

تفصیل سے

مشرق وسطی

News image

بحرین میں آل خلیفہ کا تشدد جاری

مشرق وسطی | جمعہ، 27 جنوری، 2012

بحرین کی جمعیت عمل اسلامی نے چار جوانوں کی شہادت کے بعد تین دن کے عام سوگ کا اعلان کیا ہے۔ یاد رہے گذشتہ دنوں میں آل خلیفہ کے کارندوں کے ہاتھوں چھے افراد شہید ہوئےہیں جن میں چار جوان بھی شامل ...

تفصیل سے
مزید خبریں: مشرق وسطی

سیکولر نظام دکھوں کا مداوا نہیں ،اس نے بشریت کو حقوق دینے کی بجائے انسان کو مادی حیوان بنا دیا، علامہ ناصر عباس Print
جمعہ, 27 جنوری 2012 11:15

Raja Nasir Holi Day Inمجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل علامہ راجہ ناصر عباس جعفری نے کہا ہے کہ اس وقت جہان اسلام میں جو سب سے بڑی تبدیلی نظر آرہی ہے وہ دین اور سیاست میں جدائی ہے ، یہ تبدیلی انتہائی خطر ناک ہے ، دیندار لوگوں کو مساجد کے حجروں اور اور مدرسوں میں محدود کر کے اقتدار ان لوگوں کو سونپ دیا گیا

 
شیعہ ہر قسم کی سیاسی دباؤ سے مبررہ اور اپنے معملات میں خود کفیل ہیں،کسی سیاسی دباؤ کو بر داشت نہیں کیا جائے گا مہ توڑ جواب دیں گے۔علماء Print
جمعرات, 26 جنوری 2012 16:44

shiitenews ullmaحکومت ملت جعفریہ لیگل ایڈ کمیٹی کے وکلاء کی شہادت حکومتی نا اہلی اور کالعدم جماعتوں کی حکومتی سر پرستی کا شاخسانہ ہے۔سیاسی جماعتیں اپنی حدود میں رہے، شیعہ شہداء کے خانوادوں کو دھمکانا بند کرے،مولانا علی محمد ،مولانا مرزا یوسف حسین ،مولانا ذولفقار جعفری،مولانا حسن صلاؤدین،مولانا جعفر سبحانی ،مولانا

 
سندھ بھر میں سیلاب اور بارشوں سے متاثرہ مومنین میں ۳۰۰۰ کمبل تقسیم کر دئیے گئے Print
جمعرات, 26 جنوری 2012 13:59

DSC03851سندھ بھر میں سیلاب اور بارشوں سے متاثرہ مومنین میں ۳۰۰۰ کمبل تقسیم کر دئیے گئے ۔شیعت نیوز کے نمائندے کی رپورٹ کے مطابق خدیجۃ الکبریٰ فاؤنڈیشن پاکستان کے زیر اہتمام سندھ کے علاقوں میں حالیہ بارشوں اور سیلاب کی تباہ کاریوں سے متاثر ہونے والے شیعیان حیدر کرار(ع) کی امداد کے سلسلہ میں ۳۰۰۰ (تین

 
ایم کیو ایم اپنی حدود میں رہے، شیعہ شہداء کے خانوادوں کو دھمکانا بند کرے، مولانا علی انور جعفری Print
جمعرات, 26 جنوری 2012 13:52

molana ali anwrاپنے مذمتی بیان میں مولانا علی انور جعفری نے کہا ہے کہ ہماری تاریخ گواہ ہے کہ ہم نے کبھی بھی کسی ظالم کے آگے سر نہیں جھکایا ہے، ہم نے موت کو قبول کیا ہے، زندانوں کی راہ دیکھی ہے لیکن کسی یزید کی بیعت نہیں کی ہے۔

 
کوئٹہ میں شہید ہونے والے مومنین کی تدفین کر دی گئی Print
جمعرات, 26 جنوری 2012 11:30

abrar-Quetta-1کل کوئٹہ میں ہونے والی دہشت گردی کی کاروائی میں شہید ہونے والے ولایت حسین’ محمد انوراورعابد حسین کی نماز جنازہ آج دوپہر تین بجے ادا کردی گئی۔ شیعت نیوز کے نمائندے کیمطابق کل کوئٹہ میں ناصبی وہابی دہشت گردوں کی فائرنگ سے شہید ہونے والے تینوں شہدا کو بہشت زینب سلام اللہ علیہا قبرستان میں دفنا دیا گیا ہے۔

 
تین شہید وکلا کی نماز جنازہ ادا کردی گئی، ہزاروں افراد کی شرکت، کراچی میں جزوی ہڑتال Print
جمعرات, 26 جنوری 2012 09:55

shiitenews namaz janazaکل کراچی میں ناصبی وہابی دہشت گردوں کی فاءرنگ سے شہید ہونے والے شہید شکیل جعفری، شہید کفیل جعفری اور شہید بدر کی نماز جنازہ ہزاروں مومنین و مومنات کی موجودگی میں امام بارگاہ دربار حسینی ملیر میں ادا کردی گئی۔ شیعت نیوز کے نمائندے کے مطابق شہداء کے جنازے میں علماء کرام کی بڑی تعداد موجود تھی اور محتاط اندازے کیمطابق جنازے میں ۱۵ ہزار سے زائد مومنین و مومنات شریک تھے۔

 
کراچی:ناصبی دہشت گردوں کی حمایت میں متحدہ کے دہشت گردوں کی فائرنگ،شیعہ نوجوان زخمی Print
بدھ, 25 جنوری 2012 16:38

shiitenews mqmکراچی کے علاقے ملیر برف خانہ حسین آباد میں متحدہ قومی موومنٹ پاکستان سے تعلق رکھنے والے ایک دہشت گرد عباس عرف ہگن کی عزاداران امام حسین علیہ السلام پر فائرنگ کے نتیجہ میں ایک شیعہ نوجوان شدید زخمی ہو گیاہے۔شیعت نیوز کے نمائندے کی رپورٹ کے مطابق برف خانہ حسین آباد ملیر میں ناصبی وہابی دہشت

 
کوئٹہ:ناصبی وہابی دہشت گردوں کا حملہ،انسپکٹر ولایت حسین دو ساتھیوں سمیت شہید Print
بدھ, 25 جنوری 2012 16:31

shiitenews shaheedکوئٹہ کے علاقے میکانکی روڈ پر کالعدم دہشت گرد گروہ سپاہ صحابہ ،لشکر جھنگوی اور طالبان یزیدی دہشت گردوں نے ٹارگٹ کلنگ کا نشانہ بناتے ہوئے تین شیعہ افراد کو شہید کر دیاہے ۔شیعت نیوز کے نمائندے کی رپورٹ کے مطابق کوئٹہ کے علاقے میکانکی روڈ پر کالعدم دہشت گرد گروہ سپاہ صحابہ ،لشکر جھنگوی اور طالبان یزیدی دہشت

 
تین روزہ سوگ کا اعلان کرتے ہیں ہڑتال کی حمایت کرتے ہیں شیعہ رہنماء Print
بدھ, 25 جنوری 2012 15:22

downloadوکلا فورم سے تعلق رکھنے والے شیعہ و کلاء کی دہشت گردی کی پر زور مزمت کرتے ہیں۔واقعہ کی ذمہ دار کالعدم جماعتیں اور حکومت سندھ ہیں۔شیعہ رہنماء
پاکستان چوک پر شیعہ وُکلا ء کی ٹارگٹ کلنگ میں کالعد م دہشت گرد گروہ سپاہ صحابہ،لشکر جھنگوی ملوث ہیں جن کوگورنر سندھ اور وزیر اعلیٰ سندھ کی سر پرستی

 


صفحہ 1 کل 214 صفحات

لبنان

News image

صیہونی کانفرنس میں شرکت کی مذمت حزب اللہ

حزب اللہ لبنان نے بعض عرب ملکوں کی جانب سے مقبوضہ فلسطین میں منعقد ہونے والی صیہونی کانفرنس میں شرکت کرنے کی مذمت کی ہے۔ حزب اللہ لبنان نے بیان جاری کرکے کہا ہے کہ بعض عرب ملکوں کی تنظیموں اور شخصیتوں کا صیہونی حکومت کی قومی سلامتی کے زیر عنوان منعقد ہونے والی کانفرنس میں شرکت ...

Read more
مزید خبریں: لبنان

سعودی عرب

News image

آل سعود کا ظلم وستم اور تعصب

سعودی عرب میں مصر کے سابق سفیر فتحی الشاذلی نے کہا ہے کہ آل سعود کی حکومت بری طرح سے شیعہ قوم کے حقوق پامال کررہی ہے۔ التوافق ویب سائٹ کے مطابق فتحی الشاذلی نے کہا ہے کہ سعودی عرب کی حکومت کھلم کھلا شیعہ قوم کے حقوق پامال کررہی ہے اور آل سعود نے جو شیعہ مسلمانوں پر ظلم و ستم ...

تفصیل سے
مزید خبریں: سعودی عرب

مقالہ جات

News image

سانحہ خانپور ملک اسحاق کی رہائی کا نتیجہ؟

مبصرین خانپور واقعہ کی بڑی وجہ پنجاب حکومت کے کالعدم تنظیموں سے رابطوں اور سرپرستی کو قرار دیتے ہیں۔ سٹی تھانہ خانپور میں ملک اسحاق سمیت سولہ افراد پر مقدمہ درج ہو چکا ہے، اب دیکھنا یہ ہے کہ گڈگورننس کا راگ الاپنے والی پنجاب حکومت، ملک اسحاق کو کیسے گرفتار کرتی ہے۔ یہ بات اظہر من الشمس ہے کہ اگر ...

تفصیل سے
مزید خبریں: مقالہ جات

جنوبی ایشیاء