• تازہ ترین:
Monday, 20 October 2014  
  • ویڈیو

  • پچھلی ویڈیو

  • ٹیگ بادل

عراق کے وزیر اعظم نے روضہ کاظمین میں باب المراد رواق کی رونمائی کی

Wednesday, 15 October 2014 13:14
Hits: 186

haider abdenعراق کے وزیر اعظم اور امور زیارات کے سربراہ نے کاظمین میں واقع امامین جوادین(ع) کے حرم مطہر کے رواق(Porch) باب المراد کی رونمائی کی۔

مزید پڑھیں

قبائل داعش کے خلاف مقابلے میں اپناکردارادا کریں عمار الحکیم

Wednesday, 15 October 2014 08:29
Hits: 84

amarعراق کی مجلس اعلی اسلامی کے سربراہ نے عراق کے مغربی علاقوں کے قبائل سے اپیل کی ہے کہ وہ دہشتگرد گروہ داعش کے خلاف مقابلے کے لئے اپنی ذمہ داریوں پر عمل کریں۔

مزید پڑھیں

عراق میں بم دھماکوں میں درجنوں افراد شہید

Tuesday, 14 October 2014 08:16
Hits: 122

iraq blast123عراق میں ہونے والے بم دھماکوں مین درجنوں افراد شہید ہوگئے ہیں۔العالم کی رپورٹ کے مطابق بغداد کے علاقے عدن میں دہشتگردانہ بم دھماکے میں کم سے کم بائیس افراد شہیداور اکتالیس زخمی ہوگئے ۔ادھر صدر سٹی میں بھی بم دھماکہ ہوا ہے

مزید پڑھیں

عراق میں سیکڑوں داعشی دہشتگرد ہلاک

Monday, 13 October 2014 11:37
Hits: 162

iraq flaq1عراق کے صوبے الانبار کے فوجی آپریشن کمانڈر نے اس صوبے میں تکفیری گروہ داعش کے ایک سوپندرہ اراکین کی ہلاکت کی خبر دی ہے ۔الوطن العربی نیوز ویب سائٹ کی رپورٹ کے مطابق صوبے الانبار کے آپریشن کمانڈر " رشید فلیح"

مزید پڑھیں

عراق: الانبار پولیس چیف دھماکے میں جاں بحق، کرفیو نافذ

Monday, 13 October 2014 10:12
Hits: 111

IRAQ BORDERعراق کے صوبے الانبار کے آئی جی پولیس میجر جنرل احمد الدلیمی، ایک بم دھماکے میں جاں بحق ہوگئے۔ ذرائع کے مطابق یہ بم دھماکہ مغربی عراق میں واقع صوبے الانبار کے شہر الرمادی میں ہوا۔ یہ ایسی حالت میں ہے کہ عراق کے

مزید پڑھیں

امریکی سعودی پیداوار داعش کیخلاف ’’موصل بٹالین‘‘ اور ’’نبی اللہ یونس (ع) بٹالین‘‘ کی تشکیل

Saturday, 11 October 2014 12:35
Hits: 300

betaleyanامریکی سعودی پیداوار عالمی تکفیری دہشتگرد گروہ داعش کا مقابلہ کرنے کیلئے عراقی شہر موصل میں’’موصل بٹالین‘‘ اور ’’نبی اللہ یونس (ع) بٹالین‘‘ تیار ہو گئی ہے۔ عراق کے شہر موصل میں اس کے بعد کہ داعش نامی تکفیری ٹولے نے تمام

مزید پڑھیں

مقتدی صدر، امریکہ، عراق کا خیرخواہ نہیں

Saturday, 11 October 2014 12:10
Hits: 191

muqtada alsaderعراق کے معروف سیاسی و مذہبی رہنما مقتدی صدر نے کہا ہے کہ تکفیری دہشتگرد گروہ داعش کے خلاف عالمی اتحاد کا مقصد عراق کےٹکڑے کرنا ہے۔ المسلۃ نیوز کے مطابق سید مقتدی صدر نے ایک بیان میں کہا ہے کہ عراقی فورسز داعش

مزید پڑھیں

عید غدیر، بیس لاکھ زائرین کے نجف پہنـچنے کا امکان

Saturday, 11 October 2014 12:08
Hits: 155

ghaderعراق کے مقدس شہر نجف اشرف کی پولیس کے ایک اعلی عھدیدار مقداد موسوی نے کہا ہے کہ عید غدیر کی مناسبت سے نجف میں خاص حفاظتی انتظامات کئے گئے ہیں۔ این نیوز کے مطابق نجف پولیس میں تعلقات عامہ کے سربراہ مقداد موسوی

مزید پڑھیں

آرمی اور عوام عراق کو داعش کا قبرستان بنا دینگے، نوری المالکی

Thursday, 09 October 2014 12:23
Hits: 189

norimalikiعراق کے سابق وزیراعظم اور موجودہ نائب صدر نوری مالکی نے ملک کی تازہ ترین صورتحال کے بارے میں فارس نیوز ایجنسی کو انٹرویو دیتے ہوئے تمام مسلمانوں کو عید سعید قربان کی مناسبت سے مبارکباد پیش کرتے ہوئے بعض اہم امور کا

مزید پڑھیں

Read News in English

bannarcopy

New Follow Bannar